ہفتہ, فروری ۲۸, ۲۰۲۶
17.1 C
Srinagar

جموں کشمیر نے کی تاریخ رقم، پہلا رنجی خطاب کیا اپنے نام

جموں کشمیر کرکٹ ٹیم نے کرناٹک کی ٹیم کو فائنل میں شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی۔

سپورٹس ڈیسک

سرینگر :جموں کشمیر کی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ رنجی ٹرافی اپنے نام کر لی۔ کرناٹک کے ہبلی گراؤنڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ میں جموں کشمیر کے گیند بازوں کے ساتھ ساتھ بلے بازوں نے بھی شاندار آلراؤنڈ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے آٹھ مرتبہ ٹائٹل جیتنے والی کرناٹک کی ٹیم کو شکست دیکر تاریخ رقم کر لی۔

جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، ایم ایل اے تنویر صادق اور وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی گزشتہ شام ہی اس تاریخی لمحہ کا حصہ بننے کے لیے کرناٹک پہنچے۔

میچ کی مکمل تفصیل

Popular Categories

spot_imgspot_img