بدھ, جنوری ۷, ۲۰۲۶
0 C
Srinagar

عمر عبداللہ نے محکمہ سیاحت اور جموں وکشمیر کیبل کار کارپوریشن کے کلینڈر جاری کئے

سری نگر: جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کے روز محکمہ سیاحت اور جموں وکشمیر کیبل کار کارپوریشن کے کلینڈر جاری کئے۔

وزیر اعلیٰ کے دفتر کے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گیا: ‘وزیر اعلیٰ نے آج محکمہ سیاحت اور جموں وکشمیر کیبل کار کارپوریشن کے کلینڈر جاری کئے’۔

پوسٹ کے مطابق ان کلینڈروں میں جموں اور کشمیر دونوں صوبوں کے مختلف سیاحتی مقامات کی دلکش تصاویر شامل ہیں۔
ان کلینڈروں میں اہم حصولیابیوں کو نمایاں طور پراجاگرکیا گیا ہے جن کا مقصد سیاحت کے فروغ کو تقویت دینا ہے۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img