جمعرات, جنوری ۸, ۲۰۲۶
4.2 C
Srinagar

کشمیر میں متعدد مقامات پر سی بی کے کے چھاپے

سری نگر: جموں و کشمیر پولیس کی کاؤنٹر انٹلی جنس ونگ (سی آئی کے) نے بدھ کی صبح سائبر فراڈ اور دہشت گردی فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں کشمیرمیں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔

حکام نے بتایا کہ سی آئی کے نے سائبر فراڈز اور دہشت گردی کی فنڈنگ کو ہوا دینے والے ایسے کھاتوں پر اپنا شکنجہ سخت کرتے ہوئے ‘میول اکائونٹس’ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں سری نگر ضلع میں دس سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے گئے جبکہ وادی میں دیگر کئی مقامات پر بھی چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی گئیں۔
اس سلسلے میں مزید تحقیقات کا انتظار ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img