جمعہ, ستمبر ۱۲, ۲۰۲۵
27 C
Srinagar

عمر عبداللہ کا وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپیوں کا تعاون کرنے پر مہاراشٹر حکومت کا شکریہ

سری نگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپیوں کا تعاون کرنے پر مہاراشٹر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ یکجہتی کے اس طرح کے اشاروں سے ریاستوں میں اتحاد اور مشترکہ ذمہ داری کے جذبے کو تقویت ملتی ہے۔

وزیر اعلیٰ کے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گیا: ‘ وزیر اعلیٰ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے کا تعاون کرنے پر مہاراشٹر حکومت کا شکریہ ادا کیا’۔

انہوں نے کہا کہ یکجہتی کے اس طرح کے اشاروں سے ریاستوں میں اتحاد اور مشترکہ ذمہ داری کے جذبے کو تقویت ملتی ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img