اِس طرح آج تک پوتر گپھا کا درشن کرنے والے مجموعی یاتریوں کی تعداد 1,62,569 تک پہنچی
سری نگر:آج 16,061 کو شری اَمرناتھ جی یاتریوں نے پوتر گپھا کا درشن کیا ۔ اس طرح آج تک پوتر گپھا کا درشن کرنے والے یاتریوں کی تعداد 1,62,569 تک پہنچی۔
پوتر گپھا کا درشن کرنے والے شردھالوﺅں میں 12,701مرد ، 2,945 خواتین،236 بچے ،176 سادھو اور 03 سادھویا ں شامل ہیں۔