جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
15.1 C
Srinagar

تین ہزار افغان مہاجرین پاکستان سے واپس افغانستان پہنچے

کابل، 07 مارچ : افغانستان کی وزارت برائے پناہ گزین اور وطن واپسی کے امور نے منگل کے روز یہاں ایک بیان میں کہا کہ پڑوسی ملک پاکستان سے کل 3000 افغان مہاجرین پیر کے روز افغانستان واپس آگئے۔

وزارت کے بیان کے مطابق افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق 20.5 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین پاکستان میں مقیم ہیں اور تقریباً اتنی ہی تعداد ایران میں میں بھی پناہ گزیں ہے۔

گزشتہ چھ ماہ میں 270,00 افغان مہاجرین ایران سے واپس آ چکے ہیں۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img