جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

لوگ  ملی ٹنٹوں کو پناہ اورمنطقی مدد فراہم کرنے سے گریز کریں/سری نگر پولیس

سری نگر،27فروی : پولیس نے لوگوں سے ایک بار پھر ملی ٹنٹوں کو پناہ اور منطقی مدد فراہم نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرضی سے جنگجووں کو پناہ اور منطقی مدد فراہم کرنے کے کیسز ثابت ہونے پرقانون کے مطابق گرفتاریاں اور جائیدادیں منسلک کرنے کی کارروائیاں انجام دی جائیں گی۔بتادیں کہ ایس آئی یو نے پیر کے روز سری نگر کے برتھانہ قمر واری اور سنگم عید گاہ علاقوں میں چار مکانوں کو قرق کر دیا۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img