بدھ, جولائی ۹, ۲۰۲۵
26.5 C
Srinagar

کپوارہ میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

سری نگر،5 جنوری: سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے جمعرات کی صبح شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے۔
ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے جمعرات کی صبح کپوارہ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک چھاپوں کا سلسلہ جاری تھا۔
مزید تفصیلات کا انتظار کیا تھا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img