سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے سونر وانی علاقے میں منگل کی شام ایک پندرہ سالہ لڑکا مدھومتی نالے میں ڈوب گیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کو بدھ کی صبح اس سلسلے میں مطلع کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ واقعے کے بارے اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس، ایس ڈی آر ایف اور فوج کی مشترکہ ٹیمیں غرقاب ہونے والے لڑکے کو بازیاب کرنے کی کوششوں میں جٹ گئیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
یو این آئی