بدھ, نومبر ۱۹, ۲۰۲۵
5.7 C
Srinagar

پولس سر براہ کی طرف سے دسوں اور بارہوں جماعت کے سالانہ امتحانات مں بہترن کارکردگی کا مظاہرہ کر نے والے اےس پی اوز کے بچوں کے حق مں وظےفہ منظور

سرےنگر ،10مئی:پولےس سر براہ شری دلباغ سنگھ نے اےس پی اوز کے ان 62بچوں کے حق مں3.30لاکھ سے ذائدوظےفہ منظور کےاہے جنہوں نے اکےڈےمک سشن 2021-22کے دوران دسوں اور بارہوں جماعت کے سالانہ امتحانات مےں قابل قدر کار کر دگی کا مظاہرہ کےا ہے۔
اس حوا لے سے پولےس ہےڈکوارٹرس سرےنگر کی جانب سے اےک حکم نامہ زےر نمبر 1617آف 2022جاری کےا گےا ہے جس کے مطابق دسوں جماعت کے سالانہ امتحانات مں80فی صد ےا اسے ذائد نمبرات حاصل کرنے والے26 بچوں کے حق مں فی کس 4ہزار جبکہ 90فی صدا ا سے ذائد نمبرات حاصل کر نے والے 15بچوں کے حق مں فی کس 6ہزار روپے کی رقم منظور کی گئی ہے۔اسی طرح بارہوں جماعت کے سالانہ امتحا نات مےں 80فی صدےا اسے ذائد نمبرات حاصل کر نے والے 15بچوں کے حق مےں فی کس 6ہزار جبکہ 90فی صدا اسے ذائد نمبرات حاصل کرنے والے پانچ بچوں کے حق مےںفی کس 7ہزار2سو رپے کی رقم منظور کی گئی ہے۔ےہ رقم پولےس سر براہ شری دلباغ سنگھ کی جانب سے سنٹرل پولےس وےلفئےر فنڈ سے منظور کی گئی ہے۔اسکے علاوہ پولےس سر براہ نے اےس پی او شری کرنےل سنگھ کی بےٹی مس اروند کور کے حق مےں 12ہزار روپے کا وظےفہ منظور کےا ہے جنہوں نے اےم اےس سی کے سالانہ امتحانات مےں مےں 83فی سے زےادہ نمبرات حاصل کئے ہےں۔
واضح رہے کہ رواں سال کے دوران پولےس ہڈ کواٹر کی جانب سے شہےد،متوفی اور پولےس مں کام کر نے والے دگر اہلکاران اور افسران کے بچوں کے حق مں 33.50لاکھ سے ذائد رقم بطور وظےفہ منظور کےا ہے ۔جبکہ کالج، ےونےورسٹی اور دےگر ٹےکنےکل کورسوں مےں بہترےں کار کر دگی کا مظاہرہ کر نے والے بچوں کے حق مےںڈی جی پی اسپےشل رےوارڈ کی مد مں 2لاکھ روپے کی رقم منظور کی گئی ہے

Popular Categories

spot_imgspot_img