ڈاکٹر سامون نے گورنمنٹ پولی ٹیکنک کالج اودھمپور کے ایڈمنسٹریٹو بلاک کا افتتاح کیا

ڈاکٹر سامون نے گورنمنٹ پولی ٹیکنک کالج اودھمپور کے ایڈمنسٹریٹو بلاک کا افتتاح کیا

اودھمپور:پرنسپل سیکرٹری اسکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اصغر حسن سامون نے آج گورنمنٹ پولی ٹیکنک کالج اودھمپور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر سدرشن کمار اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اودھمپور محمد سید خان کی موجودگی میں ایڈمنسٹریٹو بلاک کا افتتاح کیا ۔

کالج کے پرنسپل انجینئر وویک مہاجن نے پرنسپل سیکرٹری کو کالج کے کام کاج ، موجودہ انفراسٹرکچر ، طلبہ کی مجموعی طاقت ، کالج میں چلائے جا رہے کورسز ، انسٹی ٹیوٹ میں منعقد کی جا رہی سرگرمیوں اور پروگراموں کے بارے میں آگاہ کیا ۔ انہوں نے انہیں کالج کی ترقی کیلئے ادارہ جاتی پلان اور طلباءکو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں بھی بتایا ۔
ڈاکٹر سامون نے کالج کے پرنسپل کو ادارے کے نئے کیمپس میں منتقل کرنے اور اس کے تسلی بخش کام کرنے کی ہدایت دی ۔ انہوں نے طالب علموں کو کام کی حقیقی دُنیا سے روشناس کرانے کیلئے وسیع فیلڈ ٹریننگ کی ضرورت پر زور دیا تا کہ وہ کامیاب ٹیکنو کریٹس بن سکیں ۔ ڈاکٹر سامون نے معیاری تربیت فراہم کرنے پر زور دیا اور کہا کہ طلباءکو خود روزگار ، انٹر پرنیور شپ کیلئے حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے جو کہ بالاخر نوجوانوں کو خود انحصار اور اپنی روزی کمانے کے قابل بنائے گی ۔ انہوں نے کالج اتھارٹی سے کہا کہ وہ پاس آو¿ٹ طلباءکو سہولت فراہم کریں تا کہ وہ انٹر پرائیز شروع کر سکیں اور روز گار پیدا کر کے میٹرولوجی آئی ایم ڈی نے بھی اس موقع پر خطاب کیا ۔
پروفیسر سرفراز احمد خان ڈائریکٹر ریسرچ سکاسٹ کے نے اپنے خطبہ استقبالیہ میں اس تین روزہ قومی کانفرنس کے وسیع پہلوو¿ں پر روشنی ڈالی ۔
اس موقع پر مشیر کی جانب سے اس کانفرنس کے مختلف پہلوو¿ں پر ایک اشاعت اور ایک سووینئر بھی جاری کیا گیا ۔
اس تین روزہ کانفرنس میں سکاسٹ کے کے مختلف شعبوں کے ایچ او ڈیز ، ڈائریکٹر زراعت کشمیر ، ڈینز ، ماہرین زراعت ، سائنسدان ، پی ایچ ڈی سکالرز ، محققین ، طلباءاور مختلف ماہرین زراعت شرکت کر رہے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.