ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
13 C
Srinagar

بغیررکاوٹ برف ہٹانے کو یقینی بنانے کیلئے نجی گاڑیوں کا استعمال نہ کریں:ضلع انتظامیہ سرینگر کی اپیل

سرینگر//ضلع انتظامیہ سرینگر نے منگل کو عوام سے اپیل کی کہ وہ نجی گاڑیوں اور غیر ضروری ٹرانسپورٹ کا استعمال نہ کریں تاکہ سڑکوں سے برف ہٹانے کے کام میں کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
انتظامیہ کے مطابق موسم کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے غیر ضروری ٹریفک کو سڑکوں سے دور رکھنا ہی بہتر ہے تاکہ برف ہٹانے کے کام میں رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
انتظامیہ کے مطابق میکانیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کو سڑکیں صاف کرتے وقت گاڑیوں کی کم تعداد کی موجودگی سے مدد ملے گی۔

Popular Categories

spot_imgspot_img