منگل, مارچ ۲۵, ۲۰۲۵
15.9 C
Srinagar

جنوبی کشمیر میں ڈی ڈی سی اُمیدوار بندوق برداروں کے حملے میں زخمی

سرینگر//جنوبی ضلع اننت ناگ کے ککر ناگ ساگم علاقے میں جمعہ کو ایک ڈی ڈی سی اُمیدوار پر نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں چلاکر اُسے زخمی کردیا۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق بندوق برداروں نے انیس الاسلام ساکن ساگم پر گولیاں چلائیں اور وہ بری طرح زخمی ہوگیا۔
انیس کو فوری طور پر سب ضلع اسپتال ککر ناگ پہنچایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انیس نے حال ہی میں اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے ا ور وہ ساگم سے ڈی ڈی سی انتخابات لڑ رہا ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img