منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
13.8 C
Srinagar

بی جےپی کے پاس اکثریت ہے،تووہ عدم اعتماد کی قرارداد لاسکتے ہیں:کمل ناتھ

بھوپال،16مار:, (یواین آئی)مدھیہ پردیش میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان آج وزیراعلی کمل ناتھ نے کہاکہ اگر بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جےپی)کے پاس اکثریت ہے،تووہ عدم اعتماد کی تجویز لاسکتی ہے۔
مسٹر کمل ناتھ نے اسمبلی احاطے میں نامہ نگاروں سے بحث میں کہا کہ بی جےپی کو اگر یہ لگتا ہے کہ ان کے پاس اکثریت ہے،تو وہ عدم کی قرار داد لا سکتے ہیں،انہیں کسی نے روکا نہیں ہے۔انہوں نے دعوے سے کہا کہ ریاست کی کانگریس حکومت اپنی اکثریت ثابت کردےگی۔
(یواین آئی)

Popular Categories

spot_imgspot_img