بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

اڑیسہ اسمبلی انتخابات میں بی جے ڈی کو برتری

بھونیشور،  : اڑیسہ اسمبلی انتخابات میں حکمراں بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی دور ہی برتری بنائے ہوئے ہے۔
ریاست کی 146 اسمبلی سیٹوں میں اب تک 56 نشستوں کے ملے رجحانات کے مطابق بی جے ڈی 41 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ اس بار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) بیجو جنتا دل کو سخت ٹکر دیتی نظر آ رہی ہے اور وہ 14 سیٹوں پر برتری بنائے ہوئے ہے جبکہ کانگریس محض ایک سیٹ پر آگے ہےْ

Popular Categories

spot_imgspot_img