اتوار, جنوری ۱۹, ۲۰۲۵
7.8 C
Srinagar

مودی نے وارانسی لوک سبھا حلقہ سے نامزدگی کے کاغذات جمع کئے

ایشین میل نیوز ڈیسک

وارانسی، وزیراعظم نریندر مودی نے وارانسی لوک سبھا حلقہ سے جمعہ کو نامزدگی کے کاغذات جمع کئے۔
مسٹر مودی نے ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں پرچہ بھرا۔ اس موقع پر بہار کے وزیراعلی نتیش کمار، شرومنی اکالی دل کے لیڈر پرکاش سنگھ بادل، شیوسینا سربراہ ادھے ٹھاکرے، انامدرک کے لیڈر او پنیرسلوم اور ایم تنبھادرئی اور مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ، سشما سوراج اور نتن گڈکری موجود تھے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img