بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
20.1 C
Srinagar

گوانگ ڈونگ میں آندھی طوفان سے 11 لاپتہ

گوانگ ڈونگ: جنوبی چین کے گوانگ ڈونگ صوبے کے کئی حصوں میں حالیہ دنوں میں مسلسل موسلا دھار بارش کے بعد کل 11 افراد لاپتہ ہیں۔ یہ اطلاع صوبائی ایمرجنسی مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ نے پیر کو دی۔ راحت اور بچاؤ کام ابھی بھی جاری ہے۔

حالی ہی میں شدید بارشوں نے کئی علاقوں کو متاثر کیا ہے جن میں شاو گوان، گوانگ زو، ہیوآن، ژاؤ چنگ، چنگ یوان، میزہو اور ہوازہو شامل ہیں۔

محکمہ نے بتایا کہ پورے صوبے میں کل 53,741 افراد کو منتقل کیا گیا ہے، جن میں سے 12,256 کو فوری باز آباد کاری کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img