عراق میں شیعہ مسلح گروہوں نے حیفہ آئل ریفائنریوں پر حملہ کیا

عراق میں شیعہ مسلح گروہوں نے حیفہ آئل ریفائنریوں پر حملہ کیا

بغداد: عراق میں اسلامی مزاحمت میں حصہ لینے والے شیعہ مسلح گروپوں نے شمالی اسرائیل کے شہر حیفہ میں آئل ریفائنریوں پر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ "آج صبح، عراق میں اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے حیفہ میں ہمارے زیر قبضہ علاقوں میں آئل ریفائنریوں پر ڈرون حملہ کیا،” گروپوں نے ہفتہ کو ٹیلی […]

اسرائیل لوگوں کا قتل عام بند کرے:ٹرمپ

اسرائیل لوگوں کا قتل عام بند کرے:ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل لوگوں کو مارنا بند کرے، انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو غزہ جنگ کو فوری ختم کرنا ہوگا غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل لوگوں کو مارنا بند کرے اور امن کی طرف لوٹے سابق امریکی […]

فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران خریدنے کا فیصلہ

فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران خریدنے کا فیصلہ

واشنگٹن: اسرائیل اور حماس جنگ کے ردعمل میں ہونے والے بائیکاٹ مہم سے متاثر ہونے والی معروف فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈز نے تمام 225 اسرائیلی ریسٹورنٹ مقامی کمپنی سے واپس خریدنے کا فیصلہ کرلیا قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کو اُس وقت سے بائیکاٹ اور مظاہروں کا […]

سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟

سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟

مانیٹرنگ ڈیسک سال 2024 کا پہلا سورج گرہن چار دن بعد 8 اپریل کو متوقع ہے جو اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا۔سال 2024 کا پہلا سورج گرہن 8 اپریل کو متوقع ہے جو میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا، جبکہ سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اکتوبر کو جنوبی […]

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان

مانیٹرنگ ڈیسک متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان 2 اپریل کو غزہ میں 7 امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حملے کے بعد سامنے آیا ہے۔ اماراتی وزارت خارجہ نے اس واقعے پر اسرائیلی […]

آئی ایم ایف کی شرائط آسان نہیں، لیکن ہمیں ایک اور پروگرام کی سخت ضرورت: شہباز

آئی ایم ایف کی شرائط آسان نہیں، لیکن ہمیں ایک اور پروگرام کی سخت ضرورت: شہباز

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط آسان نہیں ہوں گی لیکن ہمیں ایک اور پروگرام کی سخت ضرورت ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیرخزانہ واشنگٹن جارہے ہیں اور آئی ایم ایف سے نئے پروگرام […]

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ٹوکیو: جاپان کے شمال مشرقی صوبے فوکوشیما میں جمعرات کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 16 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 37.7 ڈگری شمالی […]

سوڈان میں متحدہ عرب امارات کے تین چینلز کی نشریات بند کر دی گئیں

سوڈان میں متحدہ عرب امارات کے تین چینلز کی نشریات بند کر دی گئیں

خرطوم: سوڈان کی حکومت نے ملک میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تین چینلز العربیہ، الحدث اور اسکائی نیوز عربیہ کا آپریشن روک دیا ہے۔ مقامی خبر رساں ایجنسی ‘سونا’ نے یہ اطلاع دی۔ ایجنسی نے منگل کو بتایا کہ سوڈان کے وزیر ثقافت اور اطلاعات گراہم عبدالقادر نے تینوں چینلز کو بند […]

ویتنام کے شمالی صوبے میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 4 افراد کی موت، 7 زخمی

ویتنام کے شمالی صوبے میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 4 افراد کی موت، 7 زخمی

ہنوئی: ویتنام کے شمالی صوبے کوانگ نینہ میں بدھ کو میتھین گیس کی آگ سے چار کوئلہ کان کنوں کی موت ہو گئی اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ ویتنام کی خبر رساں ایجنسی نے یہ اطلاع دی۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مبینہ طور پر کیم شہر میں 23 مربع میٹر کی […]

تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

تائی پے/بیجنگ: چین کے شہر ہولین کے قریب سمندری علاقے میں بدھ کو بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 7:58 پر 7.3 شدت کا زلزلہ آیا اور کئی آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔ چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر (سی ای این سی) نے یہ اطلاع دی۔ سی ای این سی کی طرف سے […]