بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
25.6 C
Srinagar

پیرو کے وزیر اعظم ایڈرینزین نے استعفی دیا

لیما،:پیرو کے وزیر اعظم گسٹاوو ایڈرینزین نے منگل کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا مسٹر ایڈرینزین نے کانگریس کی طرف سے انہیں ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی کم ازکم تین قراردادوں پر بحث کرنے سے چند گھنٹے پہلے استعفیٰ دے دیا۔

انہوں نے ایک ٹیلیویژن خطاب میں کہا، "قوم کے اعلیٰ مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے، میں وزارتوں کی کونسل کے چیئرمین کے عہدے سے اپنا اٹل استعفیٰ دینے پر مجبور ہوں۔ مسٹر ایڈریانزین کے ساتھ ان کی کابینہ اور صدر ڈینا بولورٹے بھی تھیں، جنہوں نے مسلسل ان کا دفاع کیا اور ان کی کارکردگی کی تعریف کی۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img