منگل, جولائی ۸, ۲۰۲۵
26.1 C
Srinagar

وزیر اعظم مودی دہرادون ہوائی اڈے پر پہنچے

دہرادون: وزیر اعظم نریندر مودی اپنے ایک روزہ دورے پر اتراکھنڈ پہنچ گئے۔ جمعرات کی صبح تقریباً 8.30 بجے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے یہاں جولی گرانٹ ہوائی اڈے پر پھولوں کے گلدستے کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔

اس کے بعد وہ ہیلی کاپٹر سے ہندوستان تبت سرحد پر واقع ضلع اترکاشی کے ہرشل اور مکھوا کے لیے روانہ ہوئے۔ جہاں وہ ماں گنگا کی پوجا کے ساتھ ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img