ترجمان نے بتایا کہ بی ایس ایف اہلکاروں نے خطرہ محسوس کرتے ہوئے اس در انداز کو بے اثر کر دیا اور دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا’۔انہوں نے کہا: ‘پاکستانی رینجروں کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے’۔

پٹھان کوٹ بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی کوشش ناکام، در انداز ہلاک:بی ایس ایف