جمعرات, جنوری ۲۳, ۲۰۲۵
2.5 C
Srinagar

منوج سنہا کا سابق صدر جمہوریہ پرناب مکھرجی کو ان کی جنم جینتی پر خراج عقیدت

سری نگر، : جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سابق صدر جمہوریہ شری پر ناب مکھرجی کو ان کی جنم جینتی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

بتادیں کہ پرناب کمار مکھرجی ایک ہندوستانی سیاست دان تھے۔ انہوں نے سال 2012 سے 2017 تک ملک کے 13ویں صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

منوج سنہا نے بدھ کے روز انہیں جنم جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘ میں سابق صدر، بھارت رتن شری پرناب مکھرجی جی کو ان کی جنم جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔

Popular Categories

spot_imgspot_img