نئی ہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو میں سیلاب کی صورتحال پر وزیر اعلی ایم کے اسٹالن سے بات کی ہے۔ یہ اطلاع یہاں سرکاری ذرائع نے دی۔
ذرائع نے منگل کو بتایا کہ مسٹر مودی نے مسٹر اسٹالن کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا ہے۔
یو این آئی