جمعہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۴
1.6 C
Srinagar

منوج سنہا نے جھیری میلے کا افتتاح کیا اور بابا جیتو کی سمادھی پر حاضری دی

جموں: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کو جھیری میلہ کا افتتاح کیا اور بابا جیتو کی سمادھی پر حاضری دی۔
انہوں نے کہا: ‘بابا جیتو کی قربانی ہمیں ایک مضبوط قوم کے لیے کام کرنے کی ترغیب دیتی رہتی ہے’۔
بتادیں کہ جموں کے مضافات میں واقع جھیری گائوں میں ہر سال دس دنوں پر محیط جھیری میلہ منایا جاتا ہے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ہفتے کے روز ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘جھیری گاؤں میں بابا جیتو کی سمادھی پر حاضری دی’۔
انہوں نے کہا: ‘بابا جیتو کی قربانی ہمیں ایک مضبوط قوم کے لیے کام کرنے کی ترغیب دیتی رہتی ہے’۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘جھیری میلہ کے مقام پر محنتی کسانوں کے ساتھ بات چیت بھی کی’۔

Popular Categories

spot_imgspot_img