جمعرات, نومبر ۱۴, ۲۰۲۴
12.4 C
Srinagar

اہر بل واٹر فال سے عدم شناخت لاش برآمد

سری نگر: جنوبی ضلع کولگام کے اہر بل واٹر فال سے عدم شناخت لاش برآمد کی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق چند مقامی افراد نے بدھ کی سہ پہر اہر بل واٹر فال میں لاش دیکھی اورا س بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔
پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یہاں پر شہر سری نگر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی لاش بھی برآمد کی گئی تھی۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img