انقرہ: ترکی کے جنوبی صوبے ادانا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) نے کہا کہ اتوار کی شام بین الاقوامی وقت کے مطابق تقریباً 05:07 بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0 تھی۔
زلزلے کا مرکز کوزان ضلع میں تقریباً 20.13 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔