ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

۔1828 راجہ رام موہن رائے کے قائم کردہ برہم سماج کی کلکتہ میں پہلی میں پہلی میٹنگ۔
۔1858 برطانوی قلم کار چارلس ڈارون نے اپنی مشہور تخلیق 147آریجن آف دی اسپیسیز 148 کی پہلی بار اشاعت کرائی۔
۔1897 برطانوی معالج رونالڈ روس نے کلکتہ میں ملیریا کے وائرس کا پتہ لگایا۔
۔1920 دنیا کے پہلے پرائیویٹ ریڈیو اسٹیشن 08 ایم کے نے اپنی نشریات کا آغاز کیا۔
۔1921 کیرلہ کا مالابار علاقہ میں برطانوی حکومت کے خلاف عوامی بغاوت کا آغاز ہوا۔
۔1940 روسی نظریات ساز لیان توتسکی کامیکسیکو میں قتل کیا گیا۔
۔1944 سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کا جنم ہوا۔
۔1945 روسی فوج نیچین کے ہاربن اور مکڈین پر قبضہ کیا۔
۔1968 روسی فوج نے چیکوسلواکیہ پر حملہ کیا۔
۔1975 امریکہ نے مریخ میں زندگی کا پتہ لگانے کے لئے وائکنگ 01 پروخلائی گاڑی روانہ کی۔
۔1979 چودھری چرن سنگھ نے 23 دنوں تک وزیراعظم کے عہدے پر رہنے کے بعد استعفی دیا۔
۔1988 ایران اور عراق کے درمیان تقریباً 8 برسوں تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد آخر کار جنگ بندی کا معاہدہ ہوا۔
1988ء پاکستان کے صدر جنرل ضیاء الحق فضائی حادثے میں انتقال کر گئے اور چیئرمین سینیٹ غلام اسحاق خان صدر منتخب ہوئے۔ ہندوستان اور نیپال میں 6.5 شدت کے زلزلے سے 1000 افراد ہلاک ہوئے۔
1994 – ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے کیوبا کے مہاجرین کو پناہ دینے کی اپنی 28 سالہ پرانی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
1998 – لینڈر پیس نے پیٹ سمپراس کو شکست دے کر پائلٹ پین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیتا۔
1991 – شمالی یورپی ملک ایسٹونیا نے اس وقت کے سوویت یونین سے علیحدگی کا اعلان کیا۔
2001 – ہندوستانی چیمپئن وشواناتھن آنند نے اسپین کے الیکسی شیروف کو شکست دے کر ولاروڈز شطرنج چیمپئن شپ جیتی۔
2002 – فلسطینی گوریلا رہنما ابو ندال مردہ پایا گیا۔
2013 – شمالی قفقاز میں روسی پولیس کی کارروائی میں نو دہشت گرد مارے گئے۔
2012- وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں فسادات میں 20 لوگ مارے گئے۔

یواین آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.