منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
14.5 C
Srinagar

سابق وزیر اور صدر آل جے اینڈ کے پنچایت کانفرنس کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

جموں:سابق وزیر چودھری لال سنگھ نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
سابق وزیر نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ عوامی اہمیت کے متعدد اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔
صدر آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس انیل شرما بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہوئے اور پنچایت گارڈنرز کم گارڈز کے مختلف مسائل پر روشنی ڈالی ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سابق وزیر اور صدر آل جموںوکشمیر پنچایت کانفرنس کا بات چیت کے دوران ان کی طرف سے پیش کردہ مسائل اور مطالبات کے مناسب اَزالے کا یقین دِلایا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img