منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
14 C
Srinagar

لیفٹیننٹ گورنر نے شہید شہری سنجے شرما کے اہل خانہ سے ملاقات کی

جموں:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج یہاں راج بھون میں شہید شہری سنجے شرماکے اہل خانہ سے ملاقات کی ۔ سنجے شرما کو 26 فروری 2023ءکو پلوامہ میں دہشت گردوں نے ہلاک کیا تھا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے شہید کے لواحقین سے دِلی ہمدردی کا اِظہار کیا اور اِنتظامیہ کی طرف سے لواحقین کو ہر ممکن مدد کا یقین دِلایا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img