ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:’’ بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کی قربانیوں کو ہندوستان ہمیشہ یاد رکھے گا۔ یہ وہ عظیم لوگ ہیں جنہوں نے ہماری آزادی کی جدوجہد میں بے مثال تعاون پیش کیا ۔‘‘

مودی نے شہید دیوس پر بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا