بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
10.6 C
Srinagar

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

سری نگر 26جنوری: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی نقل وحمل کے لئے بحال کردیا گیا۔
بتادیں کہ بدھ کے روز قومی شاہراہ پر کئی مقامات پر چٹانیں اورمٹی کے تودے گر آنے کے باعث شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا تھا۔
حکام نے بتایا کہ شاہراہ پر موجود بھاری برکم چٹانوں کو ہٹانے میں بارہ گھنٹے لگے جس کے بعد ٹریفک کو بحال کیا گیا۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img