پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
25.9 C
Srinagar

اننت ناگ کے چھتر گل علاقے میں زنگ آلود شیل بر آمد، بی ڈی ایس نے ناکارہ بنا دیا

سری نگر،4 جنوری : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے چھتر گل علاقے میں منگل کی شام دیر گئے ایک زنگ آلود شیل بر آمد کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے سنگلن چھترگل علاقے میں منگل کی شام دیر گئے ایک زنگ آلود شیل بر آمد کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس، سیکورٹی فورسز اور بم ناکارہ بنانے والے ایک مشترکہ ٹیم بدھ کی صبح جائے موقع پر پہنچ گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم نے اس شیل کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img