ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
19.1 C
Srinagar

کیدارناتھ کے نزدیک برفانی تودے کی وجہ سے تیز ہوائیں

رودرپریاگ/دہرا دون،یکم اکتوبر : اتراکھنڈ کے رودرپریاگ ضلع میں واقع بھگوان شیو کے پانچویں جیوترلنگ کیدارناتھ دھام کے نزدیک ہفتہ کی صبح تیز برفیلی ہوائیں چلنے لگیں۔

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ آفیسر نندن راجوار نے یو این آئی کو بتایا کہ برفانی تودے صبح 5.30 سے ​​6.10 کے درمیان گرے۔ کیدار گھاٹی میں برفانی تودے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ مندر کے احاطے سے برفانی تودے کے علاقے کا فاصلہ تقریباً چھ سے سات کلومیٹر ہے۔

تفصیلات کا انتظار ہے۔

یواین ائی

Popular Categories

spot_imgspot_img