منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
11.7 C
Srinagar

سوپور میں سی آر پی ایف کیمپ میں آتشزدگی، فوری طور قابو میں کر لی گئی

سری نگر،15 مارچ: شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں قائم سی آر پی ایف کے ایک کیمپ میں آگ لگ گئی جس کو فوری طور پر قابو میں کر لیا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سوپور میں اقبال مارکیٹ کے نزدیک قائم سی آر پی ایف کے ایک کیمپ میں منگل کو آگ لگ گئی۔

انہوں نے کہا کہ اس آگ سے کیمپ کی ایک عمارت کو معمولی نقصان پہنچا۔
مذکورہ ذرائع نے کہا کہ آگ کو فوری طور پر بجھا دیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

یو این آئ

Popular Categories

spot_imgspot_img