جمعہ, مئی ۱۶, ۲۰۲۵
14 C
Srinagar

پونچھ میں فوجی پورٹر درخت سے گر کر لقمہ اجل

جموں/ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک 52 سالہ فوجی پورٹر درخت سے گرکر لقمہ اجل بن گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے بنپت علاقے میں ایک فوجی پورٹر درخت سے گر کر لقمہ اجل بن گیا۔

متوفی پورٹر کی شناخت 52 سالہ ترلوک کمار بالی ولد سندر داس بالی ساکن جھولاس پونچھ کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ متوفی کی لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے ضلع ہسپتال پونچھ منتقل کیا گیا ہے۔

دریں اثنا ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img