بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
6.9 C
Srinagar

بی ایس ایف نے فیروز پور میں پاکستانی ڈرون مار گرایا

فیروزپور/ پنجاب کے فیروز پور میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے جمعہ کی رات ایک کم بلندی پر اڑنے والے ہیکسا کاپٹر (ڈرون) کو مار گرایا۔

ہفتہ کو جاری ایک بیان میں، بی ایس ایف نے کہا کہ چینی ساخت کا ڈرون پاکستان سے ہندوستانی حدود میں داخل ہوا تھا۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img