جمعرات, جولائی ۱۰, ۲۰۲۵
23 C
Srinagar

جی -7 وزرائے خارجہ کا اجلاس دسمبر میں لیورپول میں منعقد ہوگا

لندن /جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس 10 سے 12 دسمبر تک لیور پول میں منعقد ہوگا۔برطانیہ کی وزارت خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیات نے یہ اطلاع دی۔

سربراہی اجلاس میں امریکہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، کینیڈا، جاپان اور یوروپی یونین کے وزرائے خارجہ سمیت تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور ملیشیا سمیت آسیان (جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم) کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔

سربراہی اجلاس میں کووڈ-19، عالمی صحت اور انسانی حقوق جیسے مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img