بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

مالی میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 فوجی ہلاک، 14 زخمی

بماکو/افریقی ملک مالی میں ایک دہشت گردانہ حملے میں فوج کے کم سے کم چارجوان ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

مالی کی مسلح افواج (ایف اے ایم اے ) نے ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی ہے۔ ایف اے ایم اے نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کے ایک گروپ نے اتوار کی سہ پہر کولیکورو علاقے میں ایک سیکورٹی چوکی پر حملہ کیا۔

مالی میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 فوجی ہلاک، 14 زخمی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں ایف اے ایم اے کے چار ارکان ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہوگئے۔ اس دوران فوج کی جوابی کارروئی میں چھ حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔
یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img