ہفتہ, ستمبر ۲۰, ۲۰۲۵
15.2 C
Srinagar

کورونا کے دوران زراعت نے معیشت کو بہتر کیا: مودی

کورونا کے دوران زراعت نے معیشت کو بہتر کیا: مودی

نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے زرعی شعبے میں ہونے والی ترقی کی آج ستائش کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے دوران زرعی شعبے نے معیشت کو بہتر کیا مسٹر مودی نے ملک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران ریکارڈ مقدار میں فصلوں کی خرید ہوئی اورکسانوں کے بینک کھاتے میں براہ راست پیسے بھیجے جا رہے ہیں انہوں نے اس دوران کورونا وبا کی بابت عوام سے احتیاط برتنے کی اپیل کی اور کہا کہ تیوہاروں کے موقع پر انھیں مزید محتاط رہنا چاہیے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img