اتوار, ستمبر ۱۴, ۲۰۲۵
27.2 C
Srinagar

شبانہ تیز ہواؤں نے ٹرانسمیشن لائنوں کو نقصان پہنچایا ، کشمیر میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی

بجلی کی فراہمی بحال کرنے کے لیے ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ سی ای پی ڈی ڈی کا کہنا ہے کہ شدید بارشیں بحالی کے عمل میں رکاوٹ ہیں

سرینگر/وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ طوفانی ہوائوں کے نتیجے میں بجلی کی ترسیلی لائینوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں جبکہ خبر رساں ادارے کے این او کے مطابق 33 اور 11 کے وی ٹرانسمیشن لائنیوں کو نقصان پہنچنے سے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے ۔

محکمہ برقیات کے حکام نے بتایا کہ بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں اور ٹیموں مسلسل کام کررہی ہیں ۔

Popular Categories

spot_imgspot_img