منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
29.9 C
Srinagar

وزیراعظم نریندر مودی نے ڈاکٹروں کو مبارکباد دی

نئی دہلی، یکم جولائی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے یوم ڈاکٹر کے موقع پر تمام ڈاکٹروں کو مبارکباد دی ہے۔

جمعرات کو ایک ٹویٹ میں مسٹر مودی نے کہا’’ ڈاکٹرز ڈے کے موقع پر تمام ڈاکٹروں کو میری جانب سے مبارکباد۔ طب کی دنیا میں ہندوستان کی پیش قدمی قابل تعریف ہے اور اس نے ہمارے گھر کو صحت مند بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے‘‘۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کے ساتھ اپنے’من کی بات‘ پروگرام کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں انہوں نے ڈاکٹروں کے تعاون و خدمات کے بارے میں اپنے خیالات شیئر کیے ہیں۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img