بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

عراق میں کووڈ اسپتال میں آتشزدگی سے 21 مریضوں کی موت

بغداد،/عراق کی راجدھانی بغداد میں کووڈ اسپتال میں سنیچر کی رات آگ لگ جانے سے کم از کم 21 مریضوں کی موت ہوگئی اور 40 دیگر زخمی ہوگئے

نیوز پورٹل بغداد الیوم نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ آکسیجن سلینڈر میں دھماکہ ہونے سے آگ لگ گئی۔
رپورٹ کے مطابق مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

(اسپوتنک)

Popular Categories

spot_imgspot_img