منگل, جولائی ۱۵, ۲۰۲۵
26.4 C
Srinagar

مودی نے بہار کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 22 مارچ:  وزیراعظم نریندر مودی نے بہار کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو مباکباد دی ۔
وزیراعظم نے آج ٹویٹر میں کہا‘‘ بہار کے یوم تاسیس پر ریاست کے سبھی لوگوں کو ڈھیروں نیک خواہشات۔ قابل فخر ماضی اور شاندار ثقافت کے لئے خصوصی شناخت رکھنے والی یہ ریاست ترقی کے نئے منازل طے کرتی رہی ہے۔’’
یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img