راج پتھ پر یوم جمہوریہ کے موقع پر پریڈ، نظر آ رہی ہے ملک کی طاقت کی جھلک

راج پتھ پر یوم جمہوریہ کے موقع پر پریڈ، نظر آ رہی ہے ملک کی طاقت کی جھلک
کورونا وائرس وبا کی وجہ سے اس مرتبہ پریڈ کی دوری کم کر دی ئی ہے۔ پہلے پریڈ 8.2 کلومیٹر لمبی ہوتی تھی۔ یہ وجے چوک سے لال قلعے تک جاتی تھی۔ اس بار اس کی لمبائی 3.3 کلومیٹر لمبی ہوگی۔ وجے چوک سے نیشنل اسٹیڈیم تک ہی جائے گی۔
راج  پتھ پر یوم جمہوریہ کے موقع پر پریڈ شروع ہو گئی ہے۔   پر پریڈ شروع ہو گئی ہے، پریڈ کی کمانڈ جنرل آفیسر کمانڈنگ دہلی ایریا لیفٹیننٹ جنرل وجے کمار مشرا کے ہاتھ میں ہے۔ ان کے ساتھ پریڈ کے سیکنڈ کمان آفیسر میجر جنرل آلوک ککڑ ہیں۔  کورونا وائرس وبا کی وجہ سے اس مرتبہ پریڈ کی دوری کم کر دی ئی ہے۔ پہلے پریڈ 8.2 کلومیٹر لمبی ہوتی تھی۔ یہ وجے چوک سے لال قلعے تک جاتی تھی۔  اس بار اس کی لمبائی 3.3 کلومیٹر لمبی  ہوگی۔ وجے چوک سے نیشنل اسٹیڈیم تک ہی جائے گی۔

ریگستان کا جہاز کہے جانے والے اونٹوں کی ہندستانی فوج بی ایس ایف میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہے۔ اونٹوں کا یہ گروہ سرحد کی سکیورٹی میں تعینات رہنے کے علاوہ راج پتھ پر پریڈ میں شرکت کرکے بھی اپنی اہمیت ظاہر کرتا ہے۔ اس بار بھی بی ایس ایف میں اونٹ دستوں نے شاہی لباس میں مارچ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.