جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

عارضی ملازموں کی مستقلی کا مسئلہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے: اعجاز احمد خان

سری نگر،  ایمپلائز جوائنٹ کنسلٹیٹو کمیٹی (ای جے سی سی) کے چیئر مین اعجاز احمد خان کا کہنا ہے کہ مختلف محکموں میں کام کرنے والے عارضی ملازموں کی نوکریوں کی مستقلی مسئلہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہی محکمہ فوڈ اینڈ سپائز کو سر نو منظم و مستحکم کیا جائے اور فیئر پرائز شاپ ڈیلروں کو محکمے میں ہی ضم کیا جائے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img