جکارتہ، انڈونیشیا میں مغربی سولاویسی صوبے میں جمعہ کو آئے زبردست زلزلے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔
فرانس نیوز ایجنسی نے ڈیزاسٹر ایجنسی کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
اس سے قبل 6.2 شدت والے زلزلے کے سبب ایک عمارت کے منہدم ہوجانے اور راحت اور بچاؤ کا کام شروع ہعنے کی اطلاعات ملی تھیں