ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

پاکستان زیر انتظام کشمیر کی دو کمسن بچیوں کو گھر واپس بھیج دیا گیا

جموں/جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر اتوار کی صبح بھارتی حدود میں نادانستہ طور پر داخل ہونے والی پاکستان زیر انتظام کشمیر کی دو کمسن بچیوں کو پیر کے روز حکام نے واپس اپنے وطن بھیج دیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پاکستان زیر انتظام  کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو کمسن بچیوں، جو اتوار کی صبح بھارتی حدود میں نادانستہ طور پر داخل ہوئی تھیں، کو حکام نے پیر کے روز ضلع پونچھ کے چکن دا باغ علاقے کے راستے سے واپس وطن روانہ کیا۔
انہوں نے بتایا کہ کمسن بچیوں کو تحائف کے ساتھ واپس اپنے وطن بھیج دیا گیا

Popular Categories

spot_imgspot_img