جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
32.4 C
Srinagar

بریکنگ :محبوبہ مفتی کو پریس کانفرنس کرنے کی اجازت نہیں دی گئی

سرینگر / ابھی ابھی ملی اطلاعات کے مطابق پ ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی گئی ۔میڈیا نمائندے جب جمعہ کی سہ پہر اُنکی رہائش گاہ کے دروازے پر پہنچنے ،تو یہاں پہلے سے تعینات پولیس کی بھاری جمعیت نے اُنہیں محبوبہ مفتی کی رہائش کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی ۔

محبوبہ مفتی اپنی رہائش گاہ پر دو پہر 3 بجے پریس کانفرنس کرنا چاہتی تھیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار

Popular Categories

spot_imgspot_img