جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
8.1 C
Srinagar

جموں یونیوسٹی کے ملازم کو کیمپس میں درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا

سری نگر: جموں یونیورسٹی کے ایک ملازم کو جمعرات کو کیمپس کے اندر ایک درخت سے پر اسرار حالت میں لٹکا ہوا پایا گیا۔
متوفی کی شناخت بلون سنگھ (عمر 42 سے 45 برس) کے طور پر کی گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ جموں یونیورسٹی کے کیمپس میں جمعرات کو یونیورسٹی کے ماسٹرز ان بزنس ایڈمنسٹریشن (ایم بی اے) کے ایک ملازم کو ایک درخت سے پر اسرار حالت میں لٹکا ہوا پایا گیا۔

متوفی کی شناخت بلون سنگھ (عمر 42 سے 45 برس) کے طور پر کی گئی ہے جو ضلع کٹھوعہ کے ہیرا نگر علاقے کا رہائشی ہے۔انہوں نے کہا کہ متوفی ملازم یونیورسٹی کے اسٹاف کوارٹرز میں مقیم تھا۔پولیس نے بتایا کہ موت کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img