بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
6.9 C
Srinagar

ملک میں کورونا کے 40 ہزار سے کم نئے کیس ظاہر ،448ہلاک

نئی دہلی//گذشتہ کچھ دنوں کے مقابلہ میں کورونا وائرس (کووڈ۔19)کے نئے کیسوں میں کمی آئی ہے اور یہ 40 ہزار سے کم ہوچکے ہیں ، جبکہ وبا سے شفایابی کی شرح 92.64 فیصد ہوگئی ہے۔
منگل کی صبح مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 38074 نئے کیس اور42033 مریضوں کے شفایاب ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 448 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔
یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img